the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزير اور بہار سے بی جے پی کے لیڈر گری راج سنگھ نے آج یہ کہہ کر پھر سے تنازعہ کھڑا کردیا کہ مسلمانوں کی آبادی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ انہيں اقلیتی زمرے سے ہٹایا جاسکتا ہے۔مسٹرگری راج سنگھ نے کہا



کہ " اقلیت کی تعریف اور حد بندی پر بحث کی ضرورت ہے"۔اپنی ٹویٹ میں بی جے پی کے لیڈر نے میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا ہے، جس میں کہا گيا ہے کہ 2050 تک ہندوستان کی مسلم آبادی سب سے زیادہ ہوجائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.